8 جولائی 2012 - 19:30

اسپيکر پارليمان ڈاکٹر علي لاريجاني نے اپني ہندوستاني ہم منصب کے نام ايک پيغام ميں حاليہ سيلاب کے نتيجے ميں قيمتي انساني جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کيا ہے.

ابنا: ہندوستان کي اسپيکر ميرا کمار کے نام اپنے تعزيتي پيغام  ميں ڈاکٹر علي لاريجاني نے کہا ہے کہ رياست آسام ميں آنے والے سيلاب کے نتيجے ميں قيمتي جانوں کے نقصان اور ہزاروں لوگوں کے بے گھر ہوجانے پر انہيں شديد افسوس ہوا ہے.

ڈاکٹر علي لاريجاني نے اپنے پيغام ميں سيلاب سے متاثرہ علاقوں ميں لازمي امداد پہنچانے کے لئے  ايران کي آمادگي کا اعلان کيا ہے.

.......

/169